Entries by Faisal Rehman

سندھ حکومت کا جامعات میں موسمیاتی تبدیلیوں پر الگ مضمون متعارف کروانے کا فیصلہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق آگاہی کیلئے سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ تمام سرکاری اور نجی جامعات میں موسمیاتی تبدیلیوں پر الگ مضمون متعارف کروایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے وزیر جامعات و ماحولیات اسماعیل راہو نے سیکریٹری جامعات اور تمام وائس چانسلرز (وی سی) کو موسمیاتی […]

کسان پریشان سورج مکھی کے بیج 17 اور 18 ہزار روپے فی ایکڑ ملنے لگی

سورج مکھی خوردنی تیل کی پیداوار کا ایک اہم ذریعہ اور نفع بخش فصل سمجھی جاتی ہے۔ کینولا کے بعد سورج مکھی کم وقت میں تیار ہونی والی دوسری اہم فصل ہے جو صرف ۱۰۰ سے ۱۲۰ دن میں تیار ہوجاتی ہے۔ پنجاب میں سورج مکھی کی دو فصلیں اگتی ہیں۔ بہاریہ فصل جنوری اور […]

امریکی سفارتخانہ کے تعاون سے انڈس ارتھ ٹرسٹ اور کے ایم سی کے ساتھ فریر گارڈن میں میاواکی جنگل کا افتتاح کیا گیا۔

میاواکی جنگل اگانے کی تکنیک دراصل جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر نباتات اکیرا میاواکی کی تخلیق ہے، انہوں نے شبانہ روز محنت کے بعد اسے ایجاد کیا تاکہ دنیا میں پھیلتی ہوئی آلودگی پر قابو پایا جا سکے۔ کہا جاتا ہے کہ اکیرا میاواکی نے اپنی تحقیق میں پتا چلایا کہ جنگلوں کی […]

مسلمانوں کی الہامی کتاب، قرآن، مسلمانوں کو ماحولیاتی تحفظ پر کیا احکامات دیتی ہے۔

اگرچہ ماحول کے متعلق اسلام کا نظریہ قابلِ عمل اور اخلاقی اصولوں کے مطابق ہے، لیکن پھر بھی جہاں تک جنگلات کی بربادی، زمین کے کٹاؤ، پانی کی آلودگی، جنگلی حیات کی تباہی اور مضرصحت گندگی کا تعلق ہے، مسلم ممالک دنیا کے باقی صنعتی ممالک سے بہتر نہیں ہیں۔ وہ نہ صرف صحت بخش […]

عدالت نے کیماڑی میں زہریلی گیس کا نوٹس لیتے ہوئے ۱۸ افراد کی اموات پر تفتیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ایف آئی آر بھی درج کرنے کا حکم۔

کراچی ایک بے ہنگم طریقے سے آباد شہر دنیا میں بد ترین رہائش کے قابل شہروں کی فہرست میں موجود. ماحولیاتی تبدیلیوں کے واضح اثرات رونما ہورہے ہیں مگر حکومت سمیت یہاں کے ماحولیاتی ماہرین بھی اس مسئلہ کو زیادہ اہمیت نہیں دے پا رہے۔ اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ ماحولیاتی […]

,

پاکستان میں شہد کی مکھی نیاب ہونے کے قریب۔

-پاکستان میں سالانہ ۱۵ ہزار ٹن شہد پیدا ہوتا ہے- پاکستانی سالانہ ۱۵ گرام فی کس شہد استعمال کرتے ہیں جبکہ عالمی اوسط ۱۵۰ گرام فی کس ہے پاکستان اپنی پیداوار کا چوتھائی سے کم حصہ ایکسپورٹ کرتا ہے جس میں سے زیادہ تر مشرق وسطیٰ جاتا ہے۔ پاکستان میں شہد کی سب سے بڑی […]

ملیر ایکسپریس وے کے لئے گھر مسمار، سندھ حکومت کی اپنے ہی وعدے اور دعوے کی خلاف ورزی۔

جس جگہ ملیر ایکسپریس وے کا قائدآباد انٹرچینج بنایا جا رہا ہے اس میں وہ پانچ ایکڑ زرعی زمین بھی شامل ہے جس کی ملکیت کے دعوے دار ایک 65 سالہ مقامی کاشت کار سائل دہقان ہیں۔ اس لیے وہ اس سڑک کی تعمیر پر ناراض بھی ہیں اور مایوس بھی۔ وہ ۲۰ فروری ۲۰۲۲ […]

پنجاب میں وائلڈ لائف شکار کے لائسنس میں تبدیلی۔ ہرن، چنکارہ، نیل گائے اور اڑیال کا سال بھر شکار کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ؟

 ذرائع کے مطابق پنجاب میں ہرن، چنکارہ، نیل گائے اور اڑیال کے سال بھر شکار کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم پنجاب وائلڈ لائف کی ویبسائٹ پر ابھی تک چنکارا و دیگر کے شکر کے متعلق کوئی اپڈیٹ واضح نہیں۔ صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور راجہ بشارت کی زیر صدارت قانون ساز […]

,

پودوں کی گفتگو ماہرین ناقابلِ یقین شواہد سامنے لے آئے

  ماہر نباتات کا کہنا ہے کہ پودے ناصرف ذہانت بلکہ جذبات بھی رکھتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ سرگوشی میں بات کرتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے،پی کی رپورٹ کے مطابق ماہر نباتات نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ پودے باتیں کرتے ہیں، سوچتے ہیں اور جذبات بھی محسوس کرتے ہیں۔ ماہرین […]