Entries by Ahmad Shabbar

حکومتی اداروں کا گجرنالے سے قبضہ ہٹا کر، قریبی جیفکو پارک پر قبضہ جاری۔ علاقہ مکین پارک سے محروم، آلودگی سے پریشان۔

اکیسویں صدی میں سائنسی ترقی کے باعث کمپیوٹر اور دیگر برقی آلات کی بھر مار سے شہری زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ زیادہ تر شہری اپنا وقت گھر کے اندر گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے شہریوں کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور فطرت سے تعلق ٹوٹتا […]

ہجرت کالونی برساتی نالے میں ملبہ ڈال کر قبضہ جاری۔ ذمیدار کون؟ حصہ دوم

ہجرت کالونی کا نالا جو مائی کولاچی بیسن سے ملتا ہے اس کے اطراف گذشتہ برس کے مقابلے میں اس سال ملبہ بھرائ اضافہ ہوا ہے واضح رہے کے دی انوائرمنٹل نے گزشتہ برس اس پر تحقیقاتی رپورٹ شائع کی تھی۔ اگر ہجرت کالونی میں کولاچی بائے پاس کی طرف سے آرہے ہیں تو آغاز […]

کراچی کے رہائشیوں کی درخواست پر غیر قانونی سمندری بھرائی اور زمین کے استعمال کے خلاف سندھ ہائی کورٹ کا سٹے آرڈر اور جائزہ۔

سندھ ہائی کورٹ نے سمندر کو محدود کرکے زمین قابل تعمیر بنانے کے خلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ ڈی ایچ اے نے فیز 8 کے لیے سمندر کو محدود کرکے 300 ایکڑ زمین لے لی ہے۔ عدالت نے سمندری زمین محدود کرکے قابل تعمیر بنانے کا […]

Archive August 2020: Artists for Floor Relief Karachi support ‘The Environmental’ during Urban Floods.

The below transcript is from August 2020: We are honored to have been selected by Artists for Flood Relief Karachi as one of the organizations involved in flood relief work that they would like to support. We are proud that the artists are highlighting and appreciating our efforts globally. Plus, this fund raising effort also promotes cultural […]

ہجرت کالونی برساتی نالے میں ملبہ ڈال کر قبضہ جاری۔ ذمیدار کون؟

دنیا بھر میں ہر ملک کی کوشش ہوتی ہے کے سیوریج کے پانی کو بہتر طریقے کے ساتھ ضائع کیا جائے اور اس نظام کو بہتر بنانے کے لیے حکومتیں بہتر سے بہتر اقدامات کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ یہاں تک کہ دنیا بھر میں اب سیوریج ٹرٹیمنٹ پلانٹ بھی ضروری سمجھے جاتے ہیں۔ کراچی […]