فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ملک امین اسلم نے کہا کہ اس معاملے حکومت اکیلی کچھ نہیں کرسکتی، پرائیویٹ سیکٹر کی شمولیت ضروری ہے۔

ملک امین اسلم کی فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو

انہوں نے کہا کہ لاہور کو مکمل بند بھی کردیا جائے تب بھی آلودگی پر قابو نہیں پایا جاسکتا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مزید کہا کہ فضائی آلودگی کی مانیٹرنگ کے لیے ایئر کوالٹی مانیٹرنگ اسٹیشن لگارہے ہیں۔

سی او پی 26 کی بینالاقوامی ماحولیاتی کانفرنس کے دوران زرتاج گل سے جھگڑے کی خبر پر ملک امین اسلم کا ردعمل

اُن کاکہنا تھا کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم شکست خوردہ عناصر اکھٹا ہیں، یہ کرپشن زدہ لوگ ہیں، پچھلی حکومتوں کی کرپشن کا خمیازہ ہمیں برداشت کرنا پڑرہا ہے۔

ملک امین اسلم نے یہ بھی کہاکہ بیرون ملک کانفرنس کے حوالے سےالزام لگایا گیا،اُس ایم این اے کوپارٹی نےشوکازجاری کردیاہے۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *